fiza Tanvi

Add To collaction

14-Jan-2022 لیکھنی کی کہانی -kabhi kabhi

یا اللہ کبھی کبھی زندگی تھم سی جاتی ہے ،،

جیسے زندگی ختم ہو گئی ہو ،

نہ کوئی اپنا ہو نہ غیر ۔۔

کیا ہوگا جی کر اس سے تو موت بہتر ہے ۔

کچھ ایسا سوچنے لگتے ہے ہم ۔۔۔

لیکن حقیقت میں زندگی نہیں ہماری جستجو تھک چکی ہوتی ہے ۔۔۔

زندگی تو ویسے ہی چلتی رہتی ہے ۔۔۔

سادہ مزاج ہوکر ۔۔۔۔

بس ہم اُن میں رنگ نہیں بھر پاتے ہے ۔

تو سوچتے ہے ۔کے زندگی روک گئی ہے ۔۔۔۔

از قلم فضا

   12
1 Comments

Simran Bhagat

20-Sep-2022 01:34 PM

بہت عمدہ👍👍

Reply